سوہاوہ
جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہباز حیدر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،




