جہلم

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے 10 سالہ بچی

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے 10 سالہ بچی صائمہ بی بی کو قلیل وقت میں ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،

بچی کے لواحقین نے 15 پر کال کر کے بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی جس پر سول لائنز پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے بچی کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا، لواحقین کی جہلم پولیس کو ڈھیروں دعائیں،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You