پنجاب

دھی رانی پروگرام کے تحت پاکپتن میں 34 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دھی رانی پروگرام کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 34 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں ہوئیں۔

صوبائی وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ تقریب کے مہمان خصوصی تھے، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق 3 ہزار اجتماعی شادیوں کا پلان ہے۔

سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ دھی رانی کے پہلے مرحلے میں 1500 شادیاں کی جاِئیں گی، دھی رانی کا پہلا مرحلہ 15 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ دھی رانی پروگرام کے تحت جوڑوں کو ایک ایک لاکھ روپے سلامی دی جا رہی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You