جہلم
جہلم (ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر جہلم پولیس کی اہم کاروائی،

جہلم (ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر جہلم پولیس کی اہم کاروائی،ماہ جنوری میں منشیات فروشوں کی ٹاپ لسٹ میں شامل02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،
بدنام زمانہ منشیات فروش ملک فرحان اور امیر افضل منشیات فروشوں کی ٹاپ لسٹ میں شامل تھے،
منشیات فروش بڑے پیمانے پر منشیات فروش اور سمگل کرتے تھے اورنوجوان نسل کو تباہ کر رہے تھے،جس پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے سخت احکامات جاری کیے،
منشیات فروشی جیسی لعنت سے معاشرے کو پاک کرنا اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ اوز اور ٹیموں کو شاباش




