کرائمز

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، اپنے والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو معزز

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،
اپنے والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو معزز عدالت نے سزا سنا دی،

مجرم محمد وسیم کو 2 مرتبہ عمر قید اور 6 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی،

مجرم نے گھریلو رنجش پر پٹرول چھڑک کر والدین کو آگ لگا دی تھی

واقعہ کا مقدمہ سال 2022 تھانہ دھمیال میں درج کیا گیا تھا،

ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،

قتل جیسے سنگین مقدمات میں مجرمان کو سزائیں ملنا حق اور انصاف کی فتح ہے ، سی پی او سید خالد ہمدانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You