جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)انشاءاللہ کالا قانون بھی ختم ہوگا اور عوام پر ظلم و ستم کا پہاڑ ڈھانے والی حکومتیں

دینہ(ملک ندیم عباس)انشاءاللہ کالا قانون بھی ختم ہوگا اور عوام پر ظلم و ستم کا پہاڑ ڈھانے والی حکومتیں بھی ختم ہونگیں ہم اس احتجاج کو پوری سپورٹ کرتے ہیں سابق وفاقی وزیر حاجی شہباز حسین

*پورے ملک کی طرح دینہ میں بھی پیکا آرڈیننس کے حوالے سے یوم سیاہ منایا گیا. صحافیوں کی بڑی تعداد نے پلے کارڈز اٹھا کر نعرے بازی کی اور احتجاجی ریلی نکالی جس میں سول سوسائٹی اور شہریوں نے بھی شرکت کی۔ حکومت نے پیکا آرڈیننس منظور کر کے اظہار آزادی رائے کا گلا گھونٹا ہے یہ صریحا کالا قانون ہے جس کا مقصد صحافت کی آزادی کو دبانا ہے دینہ میں پیکا آرڈیننس کی منظوری کے خلاف صحافیوں نے احتجاجی ریلی نکالی، پلے کارڈز اٹھا کر نعرے بازی کی اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ وہ پیکا آرڈیننس فی الفور واپس لے بصورت دیگر صحافی ملک گیر احتجاج پر مجبور ہوں گے۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You