اہم خبریںپنڈدادنخان
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، 21 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، 21 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حامد کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میرے بیٹے کو ویران جگہ پر ذبدرستی زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گا،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



