جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ قیادت ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ قیادت ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دانش علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 40گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You