جہلم

جہلم پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے ناقص مضرصحت دودھ والی گاڑی پکڑ لی

جہلم (ملک وسیم اختر) جہلم پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے ناقص مضرصحت دودھ والی گاڑی پکڑ لی۔۔17من سے زائد ناقص پانی ملا دودھ برامد کر کے تلف کردیا تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زمہ داران نے گزشتہ روزناقص مضرصحت دودھ جو کہ ہیڈ قادر اباد سے دینہ فروخت کرنے کےلیے لایا گیا تھا فوڈ اتھارٹی کے زمہ داران نے جی ٹی روڈ پر ناکہ لگا کر کارروائی کرتے ہوئے ناقص دودھ تلف کرکے مالک کو 10 ہزار روپےجرمانہ عائد کردیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You