انجمن تاجران بابر مارکیٹ لانڈھی ایڈھاک کمیٹی کے چیئرمین ضمیر الدین خان،محسن خان

انجمن تاجران بابر مارکیٹ لانڈھی
ایڈھاک کمیٹی کے چیئرمین ضمیر الدین خان،محسن خان اور محمد جاوید کی سرپرستی میں ایک وفد میری پہچان پاکستان کے مرکزی رہنما فاروق ملک کے بیٹے کے ولیمہ میں شرکت
ولیمے میں امیدوار برائے خوشحال پینل شفیق پاپا سمیت پورے پینل نے شرکت کی
کراچی
(رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)
انجمن تاجران بابر مارکیٹ لانڈھی
ایڈھاک کمیٹی کے چیئرمین ضمیر الدین خان،محسن خان اور محمد جاوید کی سرپرستی میں ایک وفد میری پہچان پاکستان کے مرکزی رہنما فاروق ملک کے بیٹے کے ولیمہ میں شریک کی اور میری پہچان پاکستان کے دیگر مرکزی رہنماء محمد عامر نہال صدیقی ارشد صدیقی سے ملاقات کی اس موقع پر خوشحال پینل امیدوار برائے صدر شفیق پاپا اور جنرل سیکرٹری فیصل انصاری جوائنٹ سیکرٹری مکرم علی جوائنٹ سیکرٹری شہزاد انصاری سینیئر نائب صدر عمران قریشی نائب صدر افتخار قریشی نائب صدر جیلانی قریشی انفارمیشن سیکرٹری اشفاق انصاری ،فیضان ،امین انصاری،امین صندلی شریک ھوئے.



