
گجرات : پولیس کا پکار 15کی کال پر فوری ایکشن اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دی۔

گجرات۔ ملزم نے آن لائن ان ڈرائیو ایپ سے گاڑی بک کی تھی۔گجرات۔ خونی چک جی ٹی روڈ کے قریب اسلحہ کے زور پر گاڑی، نقدی 50 ہزارروپے اور 2موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا۔
گجرات۔ پکار 15کی کال پر پولیس نے فوری طور پر ٹریکرکمپنی سے رابطہ کر کے گاڑی بند کروا دی، گاڑی بند ہوتے ہی ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔
گجرات۔ گاڑی قبضہ پولیس میں لے کر نا معلوم ملزم کے خلاف گاڑی مالک ا عمش کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔




