کرائمز

معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور اغواء کا معاملہ ایف آئی اے نے اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر

معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور اغواء کا معاملہ ایف آئی اے نے اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر صہیب علی پاشا کو گرفتار کرلیا

سب انسپکٹر نے 2 معصوم بچوں کو غیر قانونی حراست میں رکھا

ملزم کی شناخت صہیب علی پاشا کے نام سے ہوئی

ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا

ملزم تھانہ شمس کالونی میں تعینات تھا

ملزم نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بچوں پر ظلم و زیادتی کی

ملزم معصوم بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہے

ملزم کے خلاف ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You