پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی۔

پروگرام کے تحت 4200 سے زائد مکان تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں۔

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے وہ چاہتی ہیں کہ ہر بے گھر کے پاس اپنی چھت ہو ، اپنا گھر ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔مریم نواز نے اپنی چھت ،اپنا گھر پروگرام کے لیے قرض کی رقم 15 سے 20 لاکھ کرنے کی تجویز کاجائزہ لینے کی بھی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب بھر میں5 ہزار شہری اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لے چکے ہیں۔پروگرام کے تحت 4200 سے زائد مکان تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You