کرائمز
اسلام آباد، کرائم رپورٹر طلحہ راجہ (بی بی سی اردو ) موٹر سوار مسلح افراد کی Islamabad Police

اسلام آباد، کرائم رپورٹر طلحہ راجہ (بی بی سی اردو ) موٹر سوار مسلح افراد کی Islamabad Police کےتھانہ آئی نائن کی حدود میں ناکے پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک حملہ اور گرفتاردوملزمان فرار،،
اے ایس آئی ظاہرتھانہ I-9 سے رابطہ ہوا ہے بتا رہے ہیں کہ3 بندے بائیک سوار آئے زبیر شاہ 1694/C متعینہ HQ جو ڈیوٹی پر تعینات جس نے انکو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے فائرنگ کی جس سے زبیر شاہ کو فائر لگا اور وہ شہید ہو گیا۔ مذید 1 بندے کو ٹریفک اہلکاروں نے پکڑ لیا ھے۔ جبکہ 2 لوگ بھاگ گئے ہیں۔ زبیر شاہ کو پمزہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ فائر کرنے والے بندے کو تھانہ I-9 شفٹ کر دیا گیا ہے۔ مذید تفصیل نوٹ کرواتے ہیں۔



