پنجاب

ڈپٹی کمشنر مری کو بہتریں کارکردگی کا اعزاز ملنے پر انس بن وقارعباسی کی مبارکباد

ڈپٹی کمشنر مری کو بہتریں کارکردگی کا اعزاز ملنے پر انس بن وقارعباسی کی مبارکباد

ڈی سی مری آغا ظہیر عباس کو عمدہ کارکردگی پر وزیر اعلی کی طرف سے دو ماہ کی اضافی تنخواہ دی گئی

مری۔ طلحہ راجہ(بی بی سی اردو) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے پانچ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بہترین کارکردگی پر دو ماہ تنخواہ نقد انعام کا اعلان
بہترین کارکردگی کے حامل پنجاب کے پانچ ڈپٹی کمشنرز میں ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی سر فہرست رہے اس موقع پر ضلع مری کی سماجی و کاروباری شخصیات نے ڈی سی مری کو مبارک باد دی جن میں،ڈپٹی کمشنر مری کو بہتریں کارکردگی کا اعزاز ملنے پر بلند ہائٹس کے کئیر ٹیکر انس بن وقارعباسی نے مبارکباد دی دیگر مبارکباد دینے والوں میں ڈاکٹر نعمان اور رانا کرامت اور دیگر سماجی رہنما اور مختلف شعبہ کے افراد شامل ہیں یاد رہے کہ ڈی سی آغا ظہیر عباس کو پنجاب میں عمدہ کارکردگی پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی کی طرف سے دو ماہ کی نقد تنخواہ ملنے کا اعزاز حاصل کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You