پنجاب

راولپنڈی ۔ تھانہ آر اے بازار کے قریب سینیئر رپورٹر 92 نیوز ساجد شیخ سے ڈکیتی کی کوشش

راولپنڈی ۔ تھانہ آر اے بازار کے قریب سینیئر رپورٹر 92 نیوز ساجد شیخ سے ڈکیتی کی کوشش

ہیلمٹ پہنے مسلح ڈاکوؤں کی گاڑی کو سر عام زبردستی روکنے کی کوشش

ساجد شیخ اپنے دوست کے ہمراہ گاڑی میں گھر جا رہے تھے

گاڑی بھگانے پر ڈاکوؤں نے گاڑی کا تعاقب بھی کیا

بروقت اطلاع کے باوجود پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You