جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 10 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز، کیری ڈبہ، شکاری کتا اور آلات قمار بازی برآمد،

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرنے ہوئے ملزمان سجاد، عدیل، جہانگیر، شاہزیب، سجاد خالد، عبدالقیوم، عبدالواحد ، ریاست علی، نعیم اور ایمان علی کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 18 ہزار 740 روپے، 10 عدد موبائل فونز، 01 عدد کیری ڈبہ، 01 عدد کیمرہ ہینڈی کیم، 01 عدد شکاری کتا اور آلات قماربازی برآمد،

ملزمان نے جنگلی جانور سور اور شکاری کتوں پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا کیا گیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You