اہم خبریںخیبرپختون خواہ

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا۔

اعلامیےکے مطابق صوبے میں 6 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔

پشاور(نمائندہ قائم علی شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔اعلامیےکے مطابق صوبے میں 6 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل صوبائی محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک جب کہ پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024 تک ہوں گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You