جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم عبدالمجید کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ