اہم خبریںپنجاب

سپیشل رپورٹ ( راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب )آر پی اوراولپنڈی ریجن بابرسرفرازالپا نے ریجنل دفتر

سپیشل رپورٹ ( راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب )آر پی اوراولپنڈی ریجن بابرسرفرازالپا نے ریجنل دفتر میں تعینات مسیحی پولیس ملازمین کےاعزازمیں کرسمس کیک کاٹنےکی تقریب کااہتمام کیا،تقریب میں آرپی اوراولپنڈی سمیت اےڈی آئی جی ودیگرعملے نےشرکت کی،آرپی او نےاس موقع پرمسیحی ملازمین سےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ راولپنڈی ریجن پولیس آپکی خوشیوں میں شریک ہےاورآپکوہرموقع پراس بات کااحساس دلاتےرہیں گےکہ آپ ہماری معاشرےکےایک اہم رکن ہیں،آرپی اودفترمیں تعینات مسیحی ملازمین اپنی ذمہ داریاں بھرپوراندازمیں سرانجام دےرہےہیں جنکی خدمات کوقدرکی نگاہ سےدیکھتےہیں،مسیحی برادری محنتی اورفرض شناس ہےجوپاکستان کےتمام اہم اداروں میں اپنےفرائض منصبی دیانتداری اوردلجمعی سےسرانجام دےرہےہیں،آرپی اونےمسیحی ملازمین کوکرسمس کی مناسبت سےخصوصی طورپرانہیں نقدرقم انعام کیصورت میں تقسیم کرتےہوئےنیک خواہشات کااظہارکیا،جبکہ اےڈی آئی جی نےدیگرسٹاف کےہمراہ مسیحی ملازمین کےساتھ کرسمس کاکیک بھی کاٹا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You