کرائمز

راولپنڈی بے نظیر بھٹو اسپتال کے بیت الخلاء میں سیکورٹی گارڈ کی خاتون سے زیادتی خاتون اسپتال میں

راولپنڈی بے نظیر بھٹو اسپتال کے بیت الخلاء میں سیکورٹی گارڈ کی خاتون سے زیادتی خاتون اسپتال میں داخل 9سالہ بیٹی کے اٹینڈنٹ کے طور اسپتال ائی تھی

متاثرہ خاتون واش روم گئی،سیکورٹی گارڈ زبردستی واش روم گھس گیا،زیادتی کی،متن مقدمہ

واقعہ بارے اسپتال ہے عملہ کو بھی آگاہ کیا،ہیند سینیٹائزر بھی پی لیا،متن مقدمہ

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ملزم شاہزیب خان کو گرفتار کرلیا ہے،تفتیش جاری ہے،پولیس

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You