اہم خبریںجہلم

جہلم(رانانویدالحسن)محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام صحافیوں کے ساتھ انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد وزیر اعلیٰ

جہلم(رانانویدالحسن)محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام صحافیوں کے ساتھ انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام صحافیوں کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد "سوچ بدلو، زندگی بدلو” کے عنوان سے آبادی کو کنٹرول کرنے اور عوامی شعور اجاگر کرنے کی مہم کو فروغ دینا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مشیر صحت پنجاب جنرل (ر) اظہر کیانی اور ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل (ر) اظہر کیانی نے محکمہ بہبود آبادی کی کاوشوں کو سراہا اور خاندانی منصوبہ بندی، بچوں کی پیدائش میں وقفہ، ماں کے دودھ کی اہمیت، خاص قسم کی بیماریوں کے پھیلاؤ میں کزن میرج کے کردار، شادی سے پہلے نوجوان بچوں اور بچیوں کی کونسلنگ برادری کے معاشرتی اور سماجی رویوں میں تبدیلی لانے میں مثبت طریقے سے اپنا کردار ادا کرنے کو بھی سراہا اور خاص طور پر خواتین کے حقوق اور میاں بیوی کے آپس میں باہمی رضامندی سے ہم آہنگی اور بچوں کی پیدائش کے فیصلے کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے میڈیا پر زور دیتے ہوئے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You