پنجاب

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان صاحب ۔اور صدر لاہور ملک زمان صاحب۔ اور پارٹی

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان صاحب ۔اور صدر لاہور ملک زمان صاحب۔ اور پارٹی کی اعلی قیادت کی ہدایت پر این اے 122 این اے 128 اور پی پی 156 پی پی 157 سے نائب صدر لاہور میاں محمد اکرم مہر صاحب صدر والٹن کینٹ. کی قیادت میں جناب سیموئیل شہزاد سندھو صدر منیارٹی ونگ والٹن کینٹ۔ اور لال غوری مسیح سینیئر نائب صدر والٹن کینٹ کی سربراہی میں وارڈ نمبر پانچ سے رفیق مسیح اور جمیل مسیح نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی۔ اور میاں محمد اکرم مہر صاحب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔اور کہا کہ ہم اپنی پارٹی اور ملک پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے دن رات کام کریں گے اور تنظیم سازی کے عمل کو تیزی سے جاری رکھیں گے۔ اور صدر عبدالعلیم خان صاحب کو اور اپنی اعلیٰ قیادت کے ہاتھوں کو مضبوط کریں گے۔ جس پر میاں محمد اکرم مہر صاحب نے لال غوری مسیح اور رفیق مسیح اور جمیل مسیح کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا اور ان کو پارٹی پرچم پہنا کر ان کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کرائی۔اور انکو وارڈ نمبر 5 کا صدر کے عہدے پر فائز کیا ۔ اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دن ہو یا رات ہو دکھ ہو سکھ ہو اندھی اور طوفان ہو ہم ہمیشہ مسیحی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں اور کبھی مسیح برادری کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے۔۔۔
میاں محمد اکرم مہر
نائب صدر لاھور
صدر
والٹن کینٹ بورڈلاہور
استحکام پاکستان پارٹی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You