سندھ

شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل

شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم پیدائش پر 25 دسمبر بدھ کو بھی صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں 26 دسمبر جمعرات کو صوبے کی مسیحی برادری کے لیے بھی عام تعطیل ہو گی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You