پنجاب
استحکام پاکستان پارٹی لاہور کے نائب صدر میاں محمد اکرم مہر نے کہا کہ ہار اور جیت یہ سب نصیب کا خیل

استحکام پاکستان پارٹی لاہور کے نائب صدر میاں محمد اکرم مہر نے کہا کہ ہار اور جیت یہ سب نصیب کا خیل ہے
اور میرا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے اور ہمارا مقصد بےروزگاری کا خاتمہ کرنا ہے اور بے روزگار نوجوانوں کے روزگار کو یقینی بنانا ہے اور روزگار فراہم کرنا ہے محمد اکرم مہر نے مزید کہا کہ میرا قائد عبدالعلیم خان بھی قوم کی خدمت کر رہے ہیں اور ہم انکے ساتھ قدم سے قدم ملاکر کھڑے ہیں اور استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان فاونڈیشن کو چلا رہے ہیں انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں عبدالعلیم خان فاونڈیشن پورے پاکستان میں فلاحی کام کر رہی ہے اور انکی بڑھتی ہوئی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے اور انشاءاللہ عبدالعلیم خان آئندہ پنجاب کے وزیر اعلی ہونگے



