سندھ
کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق کا انتقال ہوگیا۔ مرحوم کچھ عرصے

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق کا انتقال ہوگیا۔ مرحوم کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ان کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور وہ چیئرمین متروکہ وقف املاک کے طور پر بھی کام کر چکے تھے۔ اس کے علاوہ، انہوں نے 3 سال جیل بھی کاٹی۔



