English News Internatinal

کراچی میں جرائم کے خاتمہ کیلئے ضروری ھے کہ اس تحقیقی رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے پولیس

*کراچی میں جرائم کے خاتمہ کیلئے ضروری ھے کہ اس تحقیقی رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے پولیس و رینجرز کا کمبنگ آپریشن زیادہ تر ان علاقوں اور مجرموں کی تلاش میں ہونا چاہئے جن کا تناسب اس تحقیق میں واضع ہوا ھے۔ واضع رہے کہ اگر محکمہ پولیس اور پاکستان رینجرز ریاست پاکستان، صوبہ سندھ اور شہر کراچی کیساتھ مخلص دیانتدار سچے ہیں تو فی الفور ہنگامی بنیادوں پر کمبنگ آپریشن پے در پے شروع کردینے چاہئیں تاکہ جرائم کا جڑ سے خاتمہ یقینی ہوسکے۔ اس واضع تحقیق کے باوجود آپریشن نہ کرنے کی وجہ ان جرائم پیشہ افراد، گروہ مافیاء کی سرپرستی اور افزائش واضع ہوجائے گی۔ فیصلہ اب ریاستی اداروں کو کرنا ھے کہ وہ ملک و قوم کیساتھ ہیں یا جرائم پیشہ مافیاء کیساتھ یہ تو وقت ہے بتائیگا کہ ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کس قدر اس بابت اپنی سنجیدگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہیں۔ جاوید صدیقی: جرنلسٹ و کالمکار کراچی*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You