سندھ
*ایسٹ، تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔*

*ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس، کراچی*
*مؤرخہ: 11 دسمبر 2024*
*ایسٹ، تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔*
پولیس نے اسکیم 33 فقیرہ گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزمہ شہناز عرف انگریزہ زوجہ یاسین کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمہ کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔