سندھ

ڈسٹرکٹ سٹی: چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی جعلی پولیس کانسٹیبل بن کر لوگوں کو ہراساں کرنے

ڈسٹرکٹ سٹی: چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی جعلی پولیس کانسٹیبل بن کر لوگوں کو ہراساں کرنے اور لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار.

کراچی: ملزم جعلی یونیفارم, سروس کارڈ اور موٹر سائیکل کا استعمال کرتا تھا.

کراچی: ملزم لیاری اور اکثر اوقات لیاری جنرل ہسپتال میں آنے جانے والے لوگوں کو تنگ کرتا تھا اور ان سے لوٹ مار کرتا تھا.

کراچی: ملزم سے پولیس یونیفارم, جعلی موٹر سائیکل اور جعلی سروس کارڈ برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت محمد فیاض کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج, نیز ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You