ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ڈویژنل صدر ٹکٹ ہولڈر پی پی 289 ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ڈویژنل صدر ٹکٹ ہولڈر پی پی 289 ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے کہا
کہ 2014 میں عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کیا تھا لیکن بڑی بری طرح ناکام ہو کر رہ گیے تھے اور انشاءاللہ اب 2024 میں بھی سول نافرمانی کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ عمران خان ناکام ہو جائے گا عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ انتشار کی سیاست کی ہے اور انہوں نے ہمیشہ اپنے ورکرز کو گالی گلوچ کے سوا کچھ بھی نہیں دیا آج پی ٹی آئی والے سیاست نہیں بلکہ ایک دوسرے کو برا بھلا کہتے ہیں یہ لوگ پاکستان کے لیے اپنے مفادات کے لیے سیاست کر رہے ہیں اور انکو عمران خان سے بھی کوئی غرض نہیں ہے انکی سیاست کا ستارہ چمکتا رہے جو لوگ خود کو پی ٹی آئی کا کہتا ہے اسے اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں وہ لوگ عمران خان کے ساتھ بھی مخلص نہیں ہیں آج ہم سب کو ملکر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنا ہوگا تمام ترسیاسی اختلافات کو بھلا کر پاکستان کے لیے کچھ کرنا ہوگا پاکستان زندہ باد



