ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے صدر عامر محمود قریش

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے صدر عامر محمود قریشی





کے بھانجے شیخ محمد مزمل خالد کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں مستقبل پاکستان پارٹی کی صوبائی قیادت نے شرکت کی جس جنوبی پنجاب کے صدر شاہد میر رانا ملتان کے ضلعی صدر حاجی یوسف انصاری، ڈاکٹر منظور انصاری ، شیخ ناصر محمود قریشی ضلعی صدر سپورٹس ونگ شیخ سراج عامر ضلعی جنرل سیکریٹری سپورٹس ونگ شیخ بلاول سرپرست اعلی ینگ ورکرز شیخ حاجی صادق اور ملتان کی سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس دوران چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے ٹیلی فون رابطہ کیا اور شیخ مزمل خالد اور حسیب زاہد کو شادی کی مبارک باد پیش کی اور انکے لیے کامیابی کی دعا بھی کی گئی اور چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے آخر میں کہا کہ اللہ تعالی تم میاں بیوی کو مزید خوشیاں نصیب فرمائے آمین آخر میں ڈویژنل صدر مستقبل پاکستان پارٹی ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی اور شیخ محمد خالد نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا



