اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے 03درندہ صفت

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے 03درندہ صفت ملزمان گرفتار،
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ گینگ ریپ میں ملوث ملزمان معاویہ،عبداللہ اور معازکو گرفتار کر لیا،
ملزمان نے مجھے دھوکے سے ویران جگہ پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعیہ مقدمہ
للہ پولیس نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو انتہائی قلیل وقت میں گرفتار کر لیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا رہا ہے،یقینی بنایا جائے گا کہ ملزمان قرار واقعی سزا یابی کے مستحق ٹھہریں،
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



