پنجاب

ڈیرہ غازی خان استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر نواب میاں عبدالرحمن بودلہ نے شیخ ناصر محمود

ڈیرہ غازی خان استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر نواب میاں عبدالرحمن بودلہ نے شیخ ناصر محمود قریشی کے ہمراہ اخوند ساجد مجید خان ایڈووکیٹ سے ملاقات کی

اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انہیں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دی اور کہا کہ آپ کی آمد سے ہم اور بھی زیادہ مظبوط ہو جائیں گے اس دوران شیخ ناصر محمود قریشی نے کہا کہ اخوند ساجد مجید خان ایڈووکیٹ ڈیرہ غازی خان شہر کا بڑا نام ہے آپ ہمارے ساتھ آجائیں تو ہماری بڑی کامیابی ہوگی ناصر محموقریشی نے مزید کہا کہ اخوند نادر مجید کے بعد ساجد مجید خان نے نادر مجید کی کمی محسوس نہیں ہونے دی اور وہ ہمیشہ دوستوں کو ساتھ لے کر چلنے والی شخصیت ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You