اہم خبریںسوہاوہ

07سالہ بچے کے ساتھ نازیبہ حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم قلیل وقت میں گرفتار، تھانہ سوہاوہ

حکومت پنجاب کے ویژن ” VIOLENCE AGAINST CHILDREN NEVER AGAIN” کے تناظر میں07سالہ بچے کے ساتھ نازیبہ حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم قلیل وقت میں گرفتار،
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسماعیل کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میرے بیٹے کو اپنے ڈیرے پر لے جا کر نازیبہ حرکات کیں اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ

ملزم قبل ازیں اسی نوعیت کے مقدمہ میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You