بٹگرام میں کباب فروش نوے فیصد غیر معیاری اشیاء استعمال کرنے لگے کباب کھانے والے مختلف بیماریوں میں

بٹگرام میں کباب فروش نوے فیصد غیر معیاری اشیاء استعمال کرنے لگے کباب کھانے والے مختلف بیماریوں میں مبتلا عوام فوڈ کنٹرولر کی کارکردگی سے غیر مطمئن سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا ذرائع کے مطابق بٹگرام میں کباب فروش گھی آئل کی جگہ سو فیصد چربی استعمال کرنے لگے سرکاری نرخ نامے سے فی۔کلو دوسو روپے زیادہ وصول کرنے لگے گوشت کی جگہ انتھائی مضر صحت اوجڑی کیمیکلز رنگ کے استعمال کا بھی انکشاف ہوا ہے اسسٹنٹ کمشنر بھی لاکھوں کمانے والوں کو صرف پانچ ہزار جرمانہ کرنے لگے شہریوں کی صحت کی کسی کو فکر نہیں لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کیا جائے ضلعی انتظامیہ سے عوام کا مطالبہ قانونی طور پر ستر فیصد گوشت اور تیس فیصد باقی اشیاء استعمال کی جائیں عوام کا مطالبہ فوڈ کنٹرولر روٹی کی قیمت کنٹرول کرنے میں بھی ناکام نظر آئے کم وزن روٹی بیس روپے میں فروخت کا سلسلہ جاری ہے ڈسٹرکٹ بٹگرام میں ہوٹلوں کی صفائی نہ ہونے کے برابر ضلعی انتظامیہ سے صحت کے اصولوں قانون کی خلاف ورزی والے مالکان کو جیل کے ساتھ ساتھ سخت جرمانے کیے جائیں عوام کا ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان سے مطالبہ



