سندھ

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ کی ملاقات، صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں، وفاق کے تعاون سمیت دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ صوبہ کی ترقی کے لئے وفاق کا تعاون جاری رہے گا، وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبوں سے عوام کو سہولیات حاصل ہوں گی۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ک صوبہ کی ترقی میں وفاق کا کردار قابل ستائش ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You