جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس) زیرسرپرستی چوہدری ناصر نمبردار آف کھائی جہلم کے نواحی گاوں جنگو

دینہ(ملک ندیم عباس) زیرسرپرستی چوہدری ناصر نمبردار آف کھائی جہلم کے نواحی گاوں جنگو میں ایک روزہ جشن نیزہ بازی کی تقریب منعقد کی گئی

جس میں رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے بطور خصوصی مہمان شرکت کی اسی موقع پر حمزہ اظہر کیانی اور پاکستان کی پہلی نیزہ باز خاتون کپتان عروج اظہر کیانی اور یوتھ لیڈر راجہ محمد شیراز اطہر کیانی مسلم لیگ (ن)بھی موجود تھے ٹورنامنٹ کے بعد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے بلال اظہر کیانی نے انعامات بھی تقسیم کیے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You