پنڈدادنخان

پنڈ دادنخان (عمران حیدرببلی)حامد نواز نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا لواحقین نے کسی قسم

پنڈ دادنخان (عمران حیدرببلی)حامد نواز نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا لواحقین نے کسی قسم کی کاروائی کرنے سے انکار کر دیا

پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی تفصیلات کے تھانہ جلالپور شریف کے علاقے شیر پور کے رہائشی حامد نواز نامی ٹرک ڈرائیور غریب وال سے فیکٹری موڑ کی طرف آتے ہوئے پیٹرول پمپ پر رکا کنڈیکٹر کو پانی لانے بھیج کر خود کو سینے پر گولی مار کر خودکشی کر لی واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ پنڈ دادنخان جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تاہم لواحقین نے اس وقوعہ سے متعلق کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے انکار کر دیا ایس ایچ او جلالپور شریف ماجد گلزار کا کہنا تھا کہ ورثاء کی جانب سے کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی نہ کرنے کی درخواست پر ابتدائی تفتیش کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی ہے تاہم حامد نواز کی خودکشی کرنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You