انٹرنیشنل

امریکہ کا قطر سے سیاسی دفتر بند، حماس رہنماؤں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

امریکا نے قطر میں حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے پر زور دے دیا۔
امریکا نے قطر سے حماس رہنماؤں کو ملک بدر کرنے کا بھی مطالبہ کردیا، امریکہ نے کہا کہ دوحا میں حماس کی موجودگی اب قابل برداشت نہیں۔

ترجمان حماس رہنما نے کہا کہ قطر کی حکومت نے ہم پر دفتر بند کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You