جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابراق شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو70گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



