
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ملزمان شہریار،عمر اللہ اور وسیم اکرم کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے01عددچوری شدہ موٹر سائیکل اور رقم 05ہزار روپے برآمد کر لی گئی،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



