اہم خبریںجہلم

جہلم :ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ ملوث ملزم گرفتار

جہلم :ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ ملوث ملزم گرفتار،چھینی گئی رقم اور موبائل فون برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مبین شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چھینی گئی رقم 02لاکھ 35ہزار روپے اور 01عدد موبائل فون برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You