اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم نبیل کو گرفتار کر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم نبیل کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 460 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You