جہلم

جہلم ; وزیرخوراک بلال یاسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا جہلم کا دورہ فوڈ اتھارٹی جہلم آفس کا وزٹ

جہلم ; وزیرخوراک بلال یاسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا جہلم کا دورہ فوڈ اتھارٹی جہلم آفس کا وزٹ اور کارکردگی رپورٹ چیک کی۔ ترجمان

وزیر خوراک کا کہنا تھا فوڈ اتھارٹی جہاد کا کام کر رہی ہے۔ ترجمان ملاوٹ مافیاء کو کسی قسم کی رعایت نہ دی جائے۔ بلال یاسین
ڈائریکٹر نارتھ نے ڈی جی فوڈ اور وزیرخوراک کو بریفنگ دی۔ ترجمان جہلم شہر کا بھی دورہ کیا گیا۔

وزیرخوراک فوڈ اتھارٹی جہلم کے کام سے مطمئن تھے۔ ترجمان وزیر خوراک اور ڈی خی فوڈ اتھارٹی نے جہلم کی کارکردگی کا مکمل جائزہ لیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے فوڈ اتھارٹی جہلم کے مسائل سے منسٹر فوڈ کو آگاہ کیا۔ ترجمان
وزیرخوراک کا کہنا تھا فوڈ اتھارٹی کو مزید وسائل دیے جائیں گئے، تاکہ وہ بہتر کام کر سکے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے وزیرخوراک کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You