کرائمز

تیز رفتار کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

ٹانک میں تیز رفتاری کے باعث کار حادثے کا شکار ہوگئی۔

خرگئے چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے لاشوں کو کھائی سے نکال کر ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You