سندھ
لانڈھی میں محفل جشن صبح محفل جشن صبع بہاراں کااہتمام کیاگیا

لانڈھی میں محفل جشن صبح محفل جشن صبع بہاراں کااہتمام کیاگیا
محفل میں کثیر تعدادمیں افراد نےشرکت کی
کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)
محفل جشن صبح بہاراں بسلسلہ جشنِ میلاد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آستانہ عالیہ عزیزیہ سلیمانیہ لانڈھی شریف پر سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت خواجہ عزیز الاولیاء سلیمانی رحمتہ اللہ علیہ آلِ نبی اولادِ علی حضور قبلہ خواجہ سید صادق علی جعفری عزیزی سلیمانی مد ظلہ العالی
آستانہ عالیہ عزیزیہ زیرِ صدارت منعقد ہوئی جس میں ARY Qtv کے معروف نعت خواں حافظ حسان عزیزی اور ملک کے دیگر ناموں ثناء خواں نے شرکت کی۔
محفل کے اختتام پر ملک و قوم کے حق میں دعا کی گئی۔



