اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی اپنے مالک کے گھر سے طلائی زیورات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی اپنے مالک کے گھر سے طلائی زیورات مالیتی 25 لاکھ روپے اور نقدی 02 لاکھ 55 ہزار روپےچوری کرنے والی گھریلو ملازمہ اپنے آشنا سمیت گرفتار،
مال مسروقہ برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان تصور رشید اور رفعت شاہین کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ طلائی زیورات 08 تولہ مالیتی 25 لاکھ روپے اور مال مسروقہ مالیتی02 لاکھ 55 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،
جبکہ دوران گرفتاری ملزم تصور سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You