سندھ

مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام* *شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

*مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام*
*شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام*

کراچی(اسٹاف رپورٹ)

ضلع کورنگی لانڈھی 4 نمبر پر پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے پی ایس 92 جناب واجد حسین کی جانب سے بارہ ربیع الاول جشنِ میلاد النبی ﷺ کے جلوس کی مناسبت سے استقبالیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

کیمپ پر پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و فارم 45 کے تحت منتخب ایم این اے حلقہ این اے 234 جناب فہیم خان صاحب *ایم پی اے پی ایس 96 محمد اویس* ایم پی اے پی ایس 93 جناب ساجد میر صدر ضلع کورنگی پی ٹی آئی خان زمان ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری حارث میو نے کیمپ کا دورہِ کیا

انتظامات کا جائزہ لیا جلوس کے شرکاء کو شربت تقسیم کیا گیا

اس موقع پر صدر پی ٹی آئی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کورنگی دانش اعوان وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ کورنگی تحسین خان سمیت پاکستان تحریک انصاف لانڈھی ٹاؤن کے کارکنان زمدران کی کثیر تعداد موجود تھی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You