اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، ریکارڈ یافتہ فیصلو ڈکیت گینگ گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، ریکارڈ یافتہ فیصلو ڈکیت گینگ گرفتار،
چھینی گئی رقم،موٹر سائیکل اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد،

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان فیصل شہزاد اور اکرام علی کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے دوران واردات چھینی گئی رقم08لاکھ 55ہزار روپے،02عدد موٹر سائیکل،موبائل فون برامد

ملزم فیصل سے واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ ریوالور 32بورجبکہ ملزم اکرام سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You