کرائمز

جہیز نہ لانے پر سسرالیوں کا بہو پر مبینہ تشدد، ہسپتال منتقل

پیر محل میں جہیز نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

بہو پر مبینہ تشدد کا واقعہ پیر محل کے نواحی گاؤں 743گ ب میں پیش آیا جہاں 20 سالہ آمنہ شفیق کو اسد نامی شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا، لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متاثرہ لڑکی نے بتایا ہے کہ مجھ پر شوہر، ساس اور سسر نے تشدد کیا اور کمرے میں بند رکھا، شادی میں جہیز نہ لانے پر متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You